Results 1 to 3 of 3

Thread: جہاں وہ چلتے چلتے کھو گیا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default جہاں وہ چلتے چلتے کھو گیا ہے


    جہاں وہ چلتے چلتے کھو گیا ہے
    وہ رستہ مجھ کو ازبر ہو گیا ہے

    پھر اس کی منتظر ہوں شدتوں سے
    کہ مجھ میں مجھ سے مل کر جو گیا ہے

    کوئی بے چین سا بچہ تھا مجھ میں
    اور اب لگتا ہے تھک کر سو گیا ہے

    ابھی تک نم ہے یہ تکیے کا کونا
    یہ کیسا درد کوئی رو گیا ہے

    خدا جانے کبھی لوٹے نہ لوٹے
    مگر ایسا ہی کچھ کہہ تو گیا ہے

    اگے Ú¯ÛŒ اب سØ+ر تیرہ رتوں میں
    کوئی غم کے ستارے بو گیا ہے
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - جہاں وہ چلتے چلتے کھو گیا ہے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: جہاں وہ چلتے چلتے کھو گیا ہے

    intehaayi dilkash i like it...


    30abdx0 - جہاں وہ چلتے چلتے کھو گیا ہے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جہاں وہ چلتے چلتے کھو گیا ہے

    رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - جہاں وہ چلتے چلتے کھو گیا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •